Description
مجھے کام کی بوہت ضرورت ہے گھر کی دیکھ بھال بچوں کی دیکھ بھال یا کوئی بھی کام ہو گھر کا انشاء پوری ایمانداری سے کرونگا تعلیم میٹرک ہے اور میرا لرننگ لائسنس بھی بنا ہوا ہے جس کو ضرورت ہو وہی لوگ رابطہ کریں ٹائم پاس والے اور ایجنٹ دور رہیں شکریہ ۔