Description
السلام علیکم شو شاپ فور سیل ہے جس میں تمام ایکسیسریز موجود ہیں مثلا شو ریکس شوز لائٹس پنکھے کونٹر چیئر شامل ہے. , اور شاپ کی سالانہ امدنی 40 لاکھ سے 55 لاکھ کے پاس پاس ہے دکان کرائے کی ہیں جس کا مہینے کا کرایا60 ہزار روپیہ ہے اور تین لاکھ روپیہ ایڈوانس ہے یہ دکان مال روڈ پینوراما اور انصاری مول کے درمیان میں ائیک سینٹر
demand 6 lac . اس میں صرف انٹیریئر شامل ہے. اے سی , سائن بورڈ , یو پی ایس , شو سٹینڈ بل بک , اور شاپ نام شامل نہیں ہے.